Kakus

Jal Gaye Merey Duniya

Gazal

تیری آنکھوں میں وہ سپنے ھیں کہ نہیں


please design my ghazal
تیری آنکھوں میں وہ سپنے ھیں کہ نہیں
ادھورے خواب وہ رتجگے ھیں کہ نہیں
پرندوں کے نخموں کیلئے بیتاب
رات کے پہلو میں وہ سویرے ھیں کہ نہیں
ستاروں کی گزرگاھوں سے کہکشاں تک
وہ رستے اب ھی جگمگاتے ھیں کہ نہیں
چاندنی راتوں میں پورے چاند کے منظر
اب بھی لہرؤں میں شور اُٹھاتے ھیں کہ نہہں
وہ نسیمِ سحر میں خوشبوؤں کے جھونکے
رخسارِگُل پہ شبنم کے قطرے ھیں کہ نہیں
وہ آرزؤں کے خواھشوں کے سلسلے
وہ اپنے ھی دل پر اختیارات ھیں کہ نہیں
وہ بارشوں میں قوس و قزاح کے منظر
اب بھی موسم کا حُسن بڑھاتے ھیں کہ نہیں
وہ پُھولوں کے گجرے وہ مہندی کا رنگ
سادگیءحُسن پر بہار لاتے ھیں کہ نہیں

Ay Moj-e-Hawa too hi bata


Ay Moj-e-Hawa too hi bata
Who yaar hamara kesa hai
Jo bhool chukka hay kab say hamay
Who jaan say pyara kesa hai
Kya us kay jeevan lamhon main
Koi lamha mera baqi hai
Kya us ki jagti aankhon main
Meri yaad abhi bhi baqi hai
Agar aisa nhi to too hi bata
Ham yaad usay Q kartay hain
Ham say bichar kay khush hai agar
To pal pal ham Q martay hain

About this blog